چیئرمین نیب کی ویڈیوسامنے لانے والی خاتون کی شوہر سمیت ضمانت

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ وڈیو لیک کرنے والی خاتون اور اسکے شوہر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول اور اسکی اہلیہ کی مزید پڑھیں

سابق پاکستانی صدرآصف زرداری ایک اور نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے زیرحراست سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں11جون سے زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج منگل کوجعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف مزید پڑھیں