سپیکر اسد قیصر سے سلطان محمود کی ملاقات

اسلام آباد10مارچ2019: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پارلیمانی سفارت کاری کے باعث پاکستان مراکش میں منعقدہ مسلم ممالک کی پارلیمانی یونین کانفرنس کے ایجنڈے میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال و متنازعہ علاقوں میں مسلم خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے قراردادیں شامل کروانے میں کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اخبارات کے سرِورق خالی کیوں؟

سرینگر: مقبوضہ کشمیر شائع ہونے والے تمام بڑے اخبارات نے آج اپنا پہلا صفحہ احتجاجا خالی چھوڑ دیا ہے۔ صفحہ خالی چھوڑنے کا مقصد قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے میڈیا کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کرنا ہے۔ جن اخبارات نے سرورق خالی چھوڑا ہے ان میں دی کشمیر آبزرور، کشمیر امیجز، کشمیر وژن مزید پڑھیں

محمد یاسین ملک جیل میں قید تنہائی کا شکار

سری نگر..جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک کو جموں کے کوٹ بلوال جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ۔ محمد یاسین ملک کو جمعرات کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے تحت جموں کے کوٹ بلوال جیل منتقل کیا گیا تھا۔ پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے مزید پڑھیں

یورپ اور امریکہ میں بھی احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان

میرپور۔۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر وائس چیئرمین عبدالحمید بٹ نے مقبوضہ کشمیر کی نازک صورت حال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لیے آ زادکشمیر و گلگت بلتستان زون کے علاوہ برطانیہ ، یورپ اور امریکہ میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے موجود پارٹی قیادت کو ہدایت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال میرواعظ نظر بند

سری نگر..مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو احتجاجی ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ یہ ہڑتال جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت اور مستقل شہریت کے قوانین کے خاتمے کی بھارتی کوششوں اور جماعت اسلامی پر پابندیجموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک اور جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی مزید پڑھیں

ہم آرمی کے مورچوں سے بھی آگے ہیں

مظفرآباد.. لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کی مقامی سویلین آبادی نقل مکانی پر مجبور ہے۔پلوامہ حملے اور پاک فوج کی جانب سے بھارتی جنگی طیارہ مار گرانے کے بعد پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی وجہ سے ایل او سی سے ملحقہ مختلف علاقوں سے ایک سو اکیاسی (181) گھرانے اپنے مزید پڑھیں

UKPIA آزاد کشمیر کی نئی سیاسی ولادت

UKPIA آزاد کشمیر کی نئی سیاسی ولادت راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)یوکے پی این پی کے مرکزی چیئرمین سردارطاہررفیق خان نے ساتھیوں کی مشاورت سے یوکے پی این پی کو مرج کرتے نئی پارٹی (UKPIA)متحدہ کشمیرعوام بین الاقوامی اتحادکااعلان کردیاہے۔پارٹی کامقصدفرقہ پرستی سے پاک انسانیت کی خدمت کرناہے ۔پارٹی کے مرکزی اوربراعظمی عہدیداران کااعلان بھی کردیاگیاہے ۔نومنتخب عہدیداران مزید پڑھیں

جموں بس اڈے کے قریب دھماکہ ایک ہلاک 26 افراد زخمی

جموں.. مقبوضہ جموں میں بس اڈے کے قریب جمعرات کو دھماکہ ہوا ہے جس میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں بس اڈے کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق بس اڈے پر ہونے والا دھماکہ دستی بم کا مزید پڑھیں

یاسین ملک کو ٹ بلوال جیل جموں منتقل

سری نگر۔۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک اور جماعت اسلامی کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت ایک سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ ریاستی انتظامیہ کسی بھی شخص کو کسی عدالتی کارروائی کے بغیرپبلک سیفٹی ایکٹ (پی مزید پڑھیں

آسیہ اندرابی، پر بغاوت کے مقدمہ کی سماعت 11اپریل تک ملتوی

آسیہ اندرابی، پر بغاوت کا مقدمہ نئی دہلی۔۔ کشمیر ی خواتین کی تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی،جنرل سیکرٹری ناہیدہ نسرین اور سیکریٹری صوفی فہمیدہ کے خلاف بھارت سے بغاوت کے مقدمے کی سماعت 11اپریل کو ہوگی۔ تینوں خواتین رہنماوں کو گزشتہ روز نئی دہلی میں این آئی ائے کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں