اپنا کھانا خود گرم کریں؟

آمنہ مفتی کا کالم: ہنگامہ ہے کیوں برپا؟ آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار بی بی سی عورتوں کا عالمی دن آیا اور گزر گیا مگر کیا دن تھا کہ دو روز گزرنے کے بعد بھی اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ ‘ہاو ہائے’ کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جس مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور نعیم الحق کی لڑائی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کی تعیناتی کے متنازع معاملے پر وزیر اعظم آفس سے ایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں وزارت اطلاعات و نشریات سے اس اہم عہدے کے لیے امیدوار کے انتخاب کے اختیارات لے لیے گئے ہیں۔ یہ خط چند دن قبل مزید پڑھیں

نماز کی امامت کرانے پر پابندی

لاہور: حکومتِ پنجاب نے چوبرجی پر قائم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز جامعہ القدسیہ اور مرید کے میں موجود مرکز کا انتظام سنبھال کر منتظمین (ایڈمنسٹریٹر) مقرر کردیے۔ اس کے ساتھ انتظامیہ نے چوبرجی کی جامعہ مسجد قدسیہ میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے نماز کی امامت کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے وہاں مزید پڑھیں

بہت فخر محسوس کر رہی ہوں کرشنا کماری

اسلام آباد ..سینیٹ اجلاس میں جمعہ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بھی خواتین کے عالمی دن کے موقع دن پر خواتین کے کردار کی تعریف کی جارہی ہے ۔ تھرپارکر سے تعلق مزید پڑھیں

شاکر اللہ کے قتل پر پاکستان میں مقدمہ درج

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ہر میدان میں بھارت کو شکست دی ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ملٹری، سیاسی اور سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دی مزید پڑھیں

جب ہندوستانی پائلٹ نے ہتھیار ڈال دیئے

گزشتہ دنوں جب پاک فضائیہ نے ہندکے 2طیارے مار گرائے اور ہندوستانی پائلٹ کو حراست میں لیا تو یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں تھا کہ جب پاکستان نے کسی ہندوستانی پائلٹ کواپنی ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا ہو۔ 1965 ءکی پاک ،ہند جنگ کے دوران، جہاں ہند کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل: اگلا مرحلہ 9 مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان سپرلیگ4 کا اگلا مرحلہ 9 مارچ سے کراچی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ کراچی میں فائنل سمیت 8 میچ کھیلے جائیں گے، پہلا ٹاکرا لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

بھارتی آبدوز کی دراندازی ناکام

کراچی.. فضائی کے سمندری محاذپر بھی بھارت کوناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا۔پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سمندری محاذپر بھی بھارت کوناکامی کا سامنا ہوا ہے، پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا مزید پڑھیں

بھارتی حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے 5 سے زائد مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ تھا جس کی ہمیں پیشگی اطلاع ملی تھی۔ نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘ہمیں بھارت کی طرف سے مزید پڑھیں

افغان امن عمل متاثر ہوگا

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تناؤ سے افغان امن کے لیے کی جانے والی کوششوں پر غیر دانستہ اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’فوکس نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر ملیحۃ لودھی نے کہا کہ مزید پڑھیں