خواتین کی تنقید پرحدیقہ کیانی کی برہمی ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد: پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نےطنز کرنے والوں اورانہیں ’آنٹی‘ کہنے والوں کو کھری کھری سنادی ہیں ۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں ایک خاتون نے انہیں بڑی عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آنٹی، اب تمہاری اللہ اللہ مزید پڑھیں

میڈیا بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین ہے

بالی وڈ اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس نے ہندوستانی میڈیا کو بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین قرار دے دیا۔پاک سرزمین پرہندوستانی حملے کی کوشش کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی طرف سے ناکام بنائے جانے کے بعد ہندوستانی میڈیا سفید کو سیاہ دکھاتا رہا اور اپنی پیشہ ورانہ خدمات کی بجائے منفی پروپیگنڈے مزید پڑھیں

اس معاملے میں اپنی ناک نہ گھسیڑیں

بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ بھارتی پائلٹ ابھینندن نے پاک فوج کا ایف 16 طیارہ گرایا ہے اور ساتھ مزید بھی کئی دعوے کیے۔ فواد چوہدری نے بھارتی اداکارہ کو اس کا خوب جواب دیا اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بولی وڈ والوں کا سب سے بہترین مزید پڑھیں

سرجیکل اسٹرائیک2کی تیاری شروع

اسلام آباد..بھارتی مصنفہ ارن دتی رائے نے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی کارروئی کوسرجیکل اسٹرائیک تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اب واضح ہو چکا ہے کہ یہ سرجیکل اسٹرائیک تھی ہی نہیں۔ 2016 میں اڑی میں بھارتی فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے کے بعد کی گئی سرجیکل اسٹرائیک مزید پڑھیں

ماہرہ،عمران خان کی معترف

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاک، ہند کشیدگی کے دوران اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تعریف کی اور ہندکو دیئےگئے سرپرائز پرماہرہ خان نے عمران خان کےبیان کو سراہا۔ماہرہ نے کہا کہ وزیراعظم کے امن سے متعلق الفاظ قابل فخر ہیں۔

شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں، اس کے باوجود جم میں ان کی ورزش نہ رک سکی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران پاﺅں زخمی ہوگیا مگر کترینہ نے جم سے بھی چھٹی نہیںلی اور وہ کپڑے کی پٹی ک باندھ کر مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ نفرت درست جواب نہیں

 انجم تسنیم ۔ اسلام آباد پاکستان اور ہندکے درمیان کشیدہ تعلقات میں جب بھی شدت پسندی کے واقعہ کے بعد تلخی کا ماحول پیدا ہوتا ہے تو اس کا اثر بالی وڈ پر بھی پڑتا ہے جہاں اب پلوامہ حملے کے بعد کچھ حلقے پاکستان مخالف جذبات کا اظہار کرتے ہیں تو کچھ نفرت پر مزید پڑھیں

” گلی بوائے “ کے 2 روز

” گلی بوائے “ نے 2 روز میں 32.50 کروڑ کما لئے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ” گلی بوائے “ نے 2 روز میں 32.50 کروڑ روپے کما لئے۔فلم بینوں کے ساتھ ساتھ ٹریڈ حلقوں نے بھی رنویر سنگھ کو باکس آفس کا نیا ”کنگ “ قرار دے دیاہے۔ بالی وڈ مزید پڑھیں

دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیاگیا

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو’’ دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیاگیا۔ مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملے کا نزلہ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر جاگرا ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ کے باعث سدھو کو بھارت کے مقبول ترین مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی ‘سوائن فلو’، کے باعث اسپتال داخل

ہالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کو سوائن فلو کی شکایت بتائی گئی ہے۔ اداکارہ کو ممبئی کے ایک بڑے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ شبانہ گزشتہ کافی وقت سے کھانسی اور زکام کی وجہ سے اپنے فیملی ڈاکٹر کے چکر لگا رہی تھیں۔ اسی دوران جب میڈیکل ٹیسٹ ہوئےتو سامنے آیا کہ شبانہ اعظمی مزید پڑھیں