ڈاکٹری تجویز کے بغیراینٹی بائیوٹیک ادویات کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد: ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر اسلام آباد میں اینٹی بائیوٹیک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیکل اسٹورز سے کہا گیا کہ وہ ڈاکٹری نسخے کے بغیر ادویات فروخت نہ کریں۔ سینئر انسپکٹرآف ڈرگز اسلام آبادسردار شبیر مزید پڑھیں

شوگر بڑھنے سے روکنے میں معاون

شوگر ایک ایسا مرض ہے جس میں مبتلا شخص زندگی بھر کے لیے انسولین کے انجکشنز کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایک ایسا پھل بتا دیا ہے جو آپ کی شوگر کو بڑھنے سے روک سکتا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ پھل رس بھری (Raspberry)ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا مزید پڑھیں

گرم پانی شریانوں کو کشادہ کرتا ہے

خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ عام سی عادت صحت کے لیے کافی فائدہ مزید پڑھیں

خواتین میں تولیدی عضو کے مرض میں اضافہ

لاہور: ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین میں تولیدی عضو کے مرض کرویکل کینسر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور اس کو روکنے کے لیے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ’پاکستان میں کرویکل کینسر کی شرح اور اس سے بچاؤ‘ کے حوالے سے سیمینار مزید پڑھیں

گدھے کا گوشت کھلانے پر عدالت طلبی

قاہرہ: خاوند کی حددرجہ کنجوسی سے پریشان خاتون خلع کیلئے عدالت جا پہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق مصری خاتون اپنے شوہر کے خلاف خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں۔ عرب اخبار عکاظ کے مطابق مصری خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کا شوہر گائے، بھینس اور بکری کے گوشت کی بجائے ہمیشہ گدھے کا گوشت مزید پڑھیں

جعلی تصا ویر کی شناخت کیسے ؟

اسرار احمد پاکستان اور ہند کے درمیان کشیدگی کے درمیان مین ا سٹریم اور سوشل میڈیا دونوں پر ماحول گرم ہے۔ ایسی صورتحال میں بہت سے جعلی خبریں اور تصاویر بھی گردش کر رہی ہیں۔ پرانی تصاویر اور ویڈیوز کو حالیہ واقعات کا کہہ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں ایک عام مزید پڑھیں

پاکستان ٹی بی سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک‘

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور نیشنل کوارڈینیٹر ٹی بی پروگرام برگیڈیر ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی بی کے مریضوں کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ ٹی بی کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خوبصورتی میں رکاوٹ چہرے کے دانے اور داغ

چہرے پر دانے جہاں تکلیف کا سبب بنتے ہیں وہیں وہ دانے اور ان کے داغ چہرے کو بدنما بھی ظاہر کرتے ہیں ۔ چہرے پر دانے نکلنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ مختلف کریموں کی مدد سے دانے تو ختم ہوجاتے ہیں البتہ ان کے مزید پڑھیں

خسرے کی وبا سے کانگومیں 137 بچے ہلاک

جمہوریہ کانگو کے جنوب مشرقی حصے میں خسرے کی وبا سے سال رواں کے دوران اب تک 137 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مشن برائے استحکام) مونوسکو ( کے مطابق ، یہ وبا لاو لا با اور لومامی علاقوں میں بدستور موجود ہے ۔ سال رواں کے دوران اب تک خسرے سے مزید پڑھیں

بالوں کو فریزی ہونے سے بچائیں

  سرد اور خشک موسم جلد کے ساتھ ساتھ بالوں کو بھی متاثر کرتا ہے اور بالوں کو خشک ، روکھا اور بے رونق بنا دیتا ہے . درجہ حرارت میں عدم توازن اور ہوا میں نمی کے تناسب میں کمی کے سبب بال فریزی ہوجاتے ہیں اور انہیں سنبھالنا اور اسٹائلنگ کرنا مشکل مزید پڑھیں