ایان علی اشتہاری قرار، وارنٹ جاری

راولپنڈی: عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ایان علی کی عدم حاضری پر ملزمہ کو اشتہاری قرار دیا۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔ عدالت نے ماڈل کے قابل ضمانت اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی مزید پڑھیں

راولپنڈی ،منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی میں تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں ڈولفن فورس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔جمعرات کی رات کو ڈولفن فورس نے 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو محمدی چوک خیابان سرسید میں روکا اور تلاشی لی۔ موٹرسائیکل سوار ملزمان کے قبضے سے 3 کلو چرس، پستول اور موبائل فون برآمد کرلیے مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کراچی کا افسر اسلام اآباد میں گرفتار

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے کراچی میں اہم عہدے پر تعینات سرکاری افسر آفتاب میمن کو گرفتار کرلیا ہے۔ آفتاب میمن کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کردیا گیا ہے۔ آفتاب میمن پر800 ملین کی خورد برد مزید پڑھیں

مشرف کو حکومت نے باہر جانے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پرویز مشرف کو عدالت نے نہیں حکومت نے باہر جانے دیا تھا۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت چیف جسٹس سپریم کورٹ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کا ا ستعفیٰ منظور

سلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متنازعہ بیان کے بعدوزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق، وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے متنازعہ بیان کے بعد وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی وزیر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض مزید پڑھیں

عبوری ضمانت میں 11مارچ تک توسیع

کراچی کراچی کی بینکنگ کورٹ کے جج طارق کھوسہ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں 11ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11مارچ تک توسیع کر دی گئی جبکہ عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ آصف علی زرداری مزید پڑھیں

نکاح پر نکاح ،اداکارہ میرا کے خلاف فوجداری کارروائی

لاہور :لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں اسکینڈل کوئین میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ میرا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف نکاح پر نکاح کیس ایڈیشنل اینڈ سیشن جج لاہور عدنان طارق کی عدالت میں زیرسماعت ہے۔ اس لیے مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کاالزام ، لارڈ نذیر پر فرد جرم عائد

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد پر خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام پر پولیس نے فرد جرم عائد کر دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سے کے مطابق لارڈ نذیراحمد کو غیراخلاقی دست درازی کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔ بی بی سی کے مطابق مزید پڑھیں

52 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کو بری کردیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم خود کش حملہ کے موقع پر موجود نہیں تھااورنہ ملزم کے خلاف پراسیکوشن نے کوئی ثبوت دئیے۔ملزم کو شک کا فائد ہ دیتے ہوے بری کیا جاتا ہے۔ کیس کی مزید پڑھیں

جماعت الدعوہ اکاونٹس منجمد اور دفاتر سیل

اسلام آباد… وزار ت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی عائد کردی۔بینک اکاونٹس منجمد اور دفاتر سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر موثر عملدر آمد کیا جائے گا۔کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے مزید پڑھیں