پاکستان کا آئی ایم ایف سے پروگرام پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے کے مسودے کو مسترد نہیں کیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے پروگرام پر اتفاق ہوگیا ہے اور اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا ہے، وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے کے مسودے کو مزید پڑھیں

داتادربار کے باہر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق،24 زخمی، وزیراعظم کی مذمت

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس میں 8 افراد کے جاں بحق اور 24 سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 5 پولیس اہلکار جبکہ 3 عام شہری شامل ہیں ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے داتا دربار لاہور میں مزید پڑھیں

نواز شریف کل جیل حکام کے سامنے سرنڈر کریں گے

لاہور: العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف منگل 7 مئی کو واپس جیل حکام کے سامنے سرنڈر کریں گے، ان کی چھ ہفتوں کی ضمانت کل ختم ہوجائے گی. پاکستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ( ن) کے تاحیات قائد سابق وزیراعظم سے مزید پڑھیں

پاکستان میں قیدیوں کی پھانسی پر عملدرآمدروک دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے باعث ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کے احکامات پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ احترام رمضان اور عید الفطر کے باعث کئے گئے فیصلے کے مطابق یکم رمضان سے عید الفطر کی چھٹیوں تک ملک کی کسی بھی جیل مزید پڑھیں

غیر اخلاقی عورت مارچ کے خلاف رٹ کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد:غیر اخلاقی عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ کل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ رٹ کی سماعت کریں گے۔ ارگنائزیشن فار پیس جسٹس اینڈ ایجوکیشن کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، نادرا، پیمرا اور اسلامی نظریاتی کونسل کو مزید پڑھیں

نام نہاد تبدیلی کے دعویداروں نے محنت کشوں کے28 ارب روپے لوٹ لئے ،زرداری

اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم بے شک پیپلزپارٹی کو انتقام کا نشانہ بنائیں مگر محنت کشوں کا استحصال نہ کریں، پیپلز پارٹی محنت کشوں کی طاقت ہے اور محنت کش پیپلز پارٹی کی طاقت ہیں،اس لئے پیپلز پارٹی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نارو ہیتو نے 126 ویں جاپانی بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا

جاپان میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا۔ جاپان کے 85 سالہ بادشاہ آکی ہیتواپنے تخت سے دستبردار ہو گئے جس کے بعد ولی عہد شہزادہ ناروہیتو تخت نشین ہوگئے ہیں۔ جاپان کی تاریخ میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

روسی صدرپیوٹن کا جون میں دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد: روسی صدر کے جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، دفتر خارجہ پاکستان میں روسی سفارتخانے کیساتھ مل کر شیڈول کو حتمی شکل دے گا. ذرائع کے مطابق روس کے صدر پیوٹن جون میں پاکستان آ سکتے ہیں، اس دورہ کیلئے جون کا مہینہ تجویز کیا گیا ۔ دفتر خارجہ پاکستان میں روسی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ ،آئی جی سندھ کے مابین اختیارات کی جنگ چھڑ گئی

کراچی:سندھ حکومت اور پولیس حکام کے درمیان اختیارات کے حصول کی جنگ شدت اختیار کرگئی، آئی جی سندھ کلیم امام نے صوبائی حکومت کو انتباہی خط لکھ دیا۔ جیالوں کی سرکار نے سندھ پولیس میں اختیارات کے لیے مشرف دور کا پولیس آرڈر بحال کرنے کی منظوری دیدی۔سندھ میں پولیس افسران کے تقرروتبادلے کا اختیار مزید پڑھیں

مشرف کی واپسی کااعلان، سیاسی قیادت سے متعلق اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں )وفاقی دارالحکومت کی عدالتوں سے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران ملکی سیاسی قیاد ت کے حوالے سے اہم فیصلے سامنے آنے کا امکان ہے ۔ دو سابق صدورآصف علی زرداری اور فوجی صدر جنرل ریٹائر ڈ پرویز مشرف ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس مزید پڑھیں