عمران خان ستمبر میں روس جائیں گے

ماسکو :پاک روس تعلقات میں پیش رفت ہونے لگی، پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو صدر پیوٹن نے دورہ روس کی دعوت دی ہے اورعمران خان نے دعوت قبول کرتے ہوئے ستمبر میں روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے . روسی صدر کی جانب سے دعوت بشکک میں ایس سی اوسمٹ میں دی گئی۔ مزید پڑھیں

تیونس میں خواتین کے نقاب پر پابندی

تیونس کی حکومت نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کے وزیراعظم نے سرکاری حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کے نقاب پر پابندی حالیہ خودکش مزید پڑھیں

بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرین سے بھارت روانہ

لاہور :مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی میں شرکت کے لیے آئے ہوئے 394 بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرین سے بھارت روانہ ہو گئے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر متروکہ املاک بورڈ کے حکام نے سخت سیکیورٹی میں بھارتی سکھ یاتریوں کو روانہ کیا. پاکستان میں قیام کے دوران سکھ یاتریوں نے اپنے مذہبی مقامات مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشتگردی، رواں سال84 فلسطینی شہید

رملہ :فلسطینیوں کے خلاف قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تواتر کیساتھ جاری رہا، رواں سال کی پہلی ششماہی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 84 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطین میں شہدا کے قومی فورم کی تازہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سال 2019 کے پہلے چھ ماہ میں اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ٹیکساس :امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں سوار 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیک آف کرتے ہی طیارے کا ایک انجن خراب ہو گیا اور وہ ہینگر میں جا گرا۔ حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ مزید پڑھیں

نارو ہیتو نے 126 ویں جاپانی بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا

جاپان میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا۔ جاپان کے 85 سالہ بادشاہ آکی ہیتواپنے تخت سے دستبردار ہو گئے جس کے بعد ولی عہد شہزادہ ناروہیتو تخت نشین ہوگئے ہیں۔ جاپان کی تاریخ میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھی نندن سے مجرموں جیسا تضحیک آمیز سلوک

نئی دہلی، اسلام آباد : پاکستان سے واپس پہنچنے پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن سے مجرموں جیسا تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ۔ابھی نندن کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کراکے اہلخانہ سے مختصر ملاقات کرائی گئی۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن جسے ایک روز پہلے تک بھارتی میڈیاہیرو بنا کر پیش کرتا رہا مگر مزید پڑھیں

ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں،شاہ محمود قریشی

ٹوکیو: پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے 3 روزہ دورے کے اختتام پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بھی پاکستانی وزیرخارجہ کا 7 سال بعد جاپان کا پہلا دورہ ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ جاپانی قیادت کوپاکستان میں اقتصادی اصلاحات پربریفنگ دی جب کہ دورے کے دوران دونوں ملکوں مزید پڑھیں

راجھستان میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

راجھستان: بھارتی ریاست راجھستان میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق طیارے کے دونوں پائلٹ نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کا تباہ ہونے والا طیارہ مگ 21 ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے سبب پیش آیا اور جنگی جہاز راجستھان میں بیکانیئر کے مزید پڑھیں

بابری مسجد پربھارتی سپریم کورٹ کی ثالثی کمیٹی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت ہوئی ۔بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجد زمین کےمعاملےپر8ہفتوں میں ثالثی کاحکم دےدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجد تنازعہ پر 3 رکنی ثالثی کمیٹی بنادی۔ عدالتی حکم کے مطابق ثالثی کی کارروائی خفیہ رکھی جائے گی اور میڈیا پر ثالثی کی مزید پڑھیں