ریڈیو کا عالمی دن کل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن 13 فروری بروزمنگل کو منایاجائے گااس دن کے منانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں خبروں اور معلومات کے حصول کیلئے ریڈیو کی اہمیت کو موثر طور پر اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے یونیسکو کے ادارے کے زیراہتمام احمدیارسمیت پاکستان بھر کے تمام ریڈیو اسٹیشنز سے مختلف پروگرام نشرکیے جائیں گے جس میں ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں