شاہ حسین کے لیے سی آئی اے کا جال

اردن کے شاہ حسین کا عشق اور سی آئی اے کا جال

اردن کے شاہ حسین کے دورہٴ امریکا کو پرلطف بنانے کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے خصوصی منصوبہ بندی کی۔ اس مقصد کے لیے شاہ حسین کی اِس دورے کے دوران ہالی ووڈ اداکارہ سوزن کابوٹ کے ساتھ ملاقات کرائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں