جہاز میں بھی ان کا ساتھی

نوکھے جانوروں کے ساتھ جہاز میں سفر کرنے والے 25 مسافر

main3

جہاز لوگوں کے کہیں بھی سفر کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، یہ ایک ایسی ایجاد ہے جس سے دنوں کا سفر گھنٹوں میں باآسانی طے کرلیا جاتا ہے۔ روزانہ لاکھوں افراد جہازوں میں سفر کرتے اور اپنی منزل مقصود تک پہنچتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو جہاز میں سفر کرنے والے ایسے مسافروں سے ملانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیرت میں مبتلا ہوجائیں کیونکہ یہ کوئی انسان نہیں ہیں بلکہ جانور ہیں۔ ذیل میں ان کی معصومانہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

اپنے پیارے ڈوگی کو بھی لے آئے۔۔

کنگ فو پانڈا ہمیشہ فرسٹ کلاس میں ہی سفر کرتا ہے۔۔

کیا یہ محبت ہے؟؟؟

کون کہتا ہے پینگوئن نہیں اُڑ سکتے؟؟؟

اس کو اب تک یقین نہیں آرہا۔۔

bb

حد کرتے ہیں گورے بھی۔۔

bb

کیا بنے گا ان کا؟؟؟

bb

دی بیسٹ پوکر فیس ایوور۔۔

bb

ایک بڑا سا ڈرا ہوا کتا۔۔

بطخ کیوں نہیں؟؟؟

bb

چیتے کا بچا، کیا آپ اس کے برابر میں بیٹھنا پسند کریں گے۔۔

بلیوں کا اسمگلر۔۔

bb

الحبیبی، الحبیبی، الحبیبی ولّے ولّے۔۔

کافی لمبا ہوگیا سفر۔۔

کنگارو بھی نیکلیس پہنتا ہے اور جہاز میں سفر بھی کرتا ہے۔۔

bb

مزے ہیں ان جانوروں کے۔۔

تاڑ لیا۔۔

bb

چلو اس کو اپنی برادری کا مل گیا۔۔

کیا مذاق ہے؟؟

میں پیٹ نہیں بلکہ ایک مسافر ہوں۔۔

واہ بھئی واہ۔۔

کیپٹن کی سیٹ اب اس کے ہاتھ میں۔۔

کتے بھی فرسٹ کلاس میں سفر کرتے ہیں۔۔

کیا آپ کے پاس ٹکٹ ہے۔۔

bbs

میرا پیرا طوطا ہمیشہ میرے ساتھ ہی رہتا ہے۔۔

یہ کیا ہے؟؟؟

اب یہ بھی جہاز میں سفر کریں گے۔۔

bb

اپنا تبصرہ بھیجیں