مقدمے کی سماعت 18 دسمبر تک ملتو ی

لیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی سماعت 18 دسمبر تک ملتو ی کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مقدمے کی سماعت اس ماہ کی 18 تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔اسی نوعیت کے ایک مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے پیش نظر سماعت ملتوی کردی گئی۔

چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں