شاہد آفریدی کی 281 وکٹیں

شاہد آفریدی نے 281 وکٹیں لیکر ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

ڈھاکا : شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے راجشاہی کنگز کے خلاف میچ میں 4کھلاڑیوں کو آوٹ لگا کر شاہد آفریدی نے 281 وکٹیں مکمل کر لیں اور ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے ۔ انہوں نے ہم وطن پیسر سہیل تنویر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جنہوں نے 278 کھلاڑیوں کو میدان بدر کر رکھا ہے۔ شاہد آفریدی 281 وکٹیں لیکر یاسر عرفات کے ہم پلہ ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں