کشمیر میں مذہبی رواداری کی علامت امر ناتھ یاترا

چار ہزار میٹر کی بلندی پر واقع امر ناتھ غار میں موجود برف سے بنے شیو لنگم کو دیکھنے اور وہاں

پوجا کرنے کے لیے ہندو زائرین بھارت بھر اور بیرونی ممالک سے کشمیر کا رُخ کرتے ہیں- کشمیر کے

مقامی مسلمان سالانہ یاترا کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

ہیںhttps://www.urduvoa.com/a/amarnath-pilgrimage-in-indian-kashmir/3950768.html