سری نگر کے سحری جگانے والے


بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں سحری جگانے والے دورِ حاضر کی جدید ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود رمضان میں شہر کی گلیوں میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے آوازیں لگاتے ہیں۔

\https://www.urduvoa.com/a/srinagar-sehar-khawan/3910392.html