اسلام آباد.. نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت فی یونٹ ایک روپے 94 پیسے بڑھانے کی درخواست کی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی،بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ مزید پڑھیں